Find more on TelegramTop Search Bot for Free @tgtopcom_bot
موبائل میں درپیش دقتوں کے حل کے لئے رابطہ کریںقیمتاً دستیاب ہونے والے ایپس کو حاصل کرنے کے لئے اولاً یہاں پر تلاش کریں 👇👇@mobilekidunyaاگر گروپ میں آپ کا مطلوبہ ایپ نہ ملے تو اس یوزر نام میں رابطہ کر سکتے ہیں ⤵⤵⤵@Md_Gulfraz_Alam
Members: 1,030
یہ گروپ job جو لوگ ڈھونڈتے ہیں انکی آسانی کے لیے بنایا گیا ہے کارخانے والے مزدور اس گروپ سے دور رہے اُنکے لیے یہ گروپ نہیں بنایا ہے
Members: 335
دینی کتب خانہ گروپ۔یہ گروپ دینی کتب کا عظیم سرمایہ ہے،جس میں احادیث،تفاسیر،فقہ و فتاوی،عقائد،سیرت،تاریخ، دیگر علوم و فنون کی کتب تعین کے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں،
Members: 332
اشتیاق احمد گروپ ( ٹیلی گرام گروپ)اس گروپ میں اشتیاق احمد مرحوم کی دستیاب ہونے والی ہر کتاب جمع کی جا رہی ہےنہ دستیاب ہونے پر پیشگی معزرتاس کے علاوہ بچوں کی دوسری کہانیاں بھی دستیاب ہیںhttps://t.me/jh841
Members: 174
اسلاملیکم دوستو یے گروپ صرف طبی کتابوں کے لئے ہے اس لئے برائے مہربانی اس گروپ میں صرف طبی کتابیں ہی شیئر یا اپلوڈ کریں اس کے علاوہ کوئی بھی دوسری کسی بھی قسم کی پوسٹ نہ کریں صرف طبی کتابیں ہی شیئر یا اپلوڈ کریں آپ کے تعاون کے لئے آپ کا شکر گزار رہونگا
Members: 47
کیونکہ سائنسی تحقیق سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ دنیا جہان کی تمام ویکس جان لیوا ہیں اور جتنا بھی فائدہ میڈیا کے ذریعے عام وخاص تک حکومتوں کے ذریعے عوام کے اوپر زبردستی کے قوانین کی زہن سازی کی گئی ہے وہ اب بے نقاب ہو چکی ہے اس لئے اس حقیقت کو پہنچانا مقصد ہے
Members: 47
یہ گروپ انجمن تہذیب الافکار دار العلوم دیوبندکی جانب منسوب ہے،جو طلبۂ دربھنگہ مدھوبنی،و سمستی پور کی فعال و متحرک انجمن ہے،اس گروپ میں بھی یہیں کے طلباء وابستہ ہوں، یا جو متعلقین و محبین انجمن ہیں،
Members: 41
گروپ بنانے کے مقاصدجسمانی اور روحانی معاملات اور بیماریوں پر گفتگو ....کاروباری معاملات پر مشاورت .....فقہی مسائل کی روشنی میں رہنمائی .....مختلف کاموں میں رکاوٹ دور کرنے کے لیے وظائف اور ذکر و اذکار ......نظر بد کی مخصوص علامات کا تعین .....
Members: 17
آپ کا لہجہ بتاتا ہے کہ آپ کی تربیت کیسے لوگوں نے کی ہے. اردو ایک زبان ہی نہیں تہذیب کا بھی نام ہے اگر آپ صرف زبان سیکھنے آئے ہیں اور تہذیب سے کوئی لینا دینا نہیں تو اس گروپ میں آپ کی جگہ نہیں ہے۔
Members: 10
اس گروپ کا مقصد ملائشیا یا پاکستان میں بجلی کے کام کی معلومات فراہم کرنا ہے۔تاکہ کچھ نیا سیکھنے کو ملے۔۔تمام دوستوں سے درخواست ہے۔اپنے دوستوں کو ایڈ کریں۔۔یہ ہم سب کا اپنا گروپ ہے۔کسی کا ذاتی نہیں ہو گا۔۔شکریا۔۔۔
Members: 10
اس گروپ میں اسلام اور ہندومت کا تقابل کیا جائے گا کہ ان میں سے کون مذہب اچھی تعلیم دیتا ہے 🌹
Members: 9
اسلامیت انسانیت اور پاکستانیت پر مشتمل چیزوں کا انتخاب کرکے گروپ میں احباب کی نظر کریں فرقہ واریت پھیلانے یا کسی بھی فرقہ کو پروان چڑھانے والے کو خارج کردیا جاٸے گا۔۔۔اس گروپ میں اپنی تخلیق شدہ تحریریں بھیجیں کوشش کی جائے گی اخبارات کی زینت بنیں. شکریہ
Members: 2
🌹🌹*مسلک اعلی حضرت کـی اشاعت کےلئے المـسائل بالدلائل گروپ ایک بہترین ذریعہ ہے اس گروپ کو صرف فقہی سوال وجواب کے لئے ترتیب دیا گیا ہےآپکا اپنا قابل اعتماد گروپ المسائل بالدلائل میں جوائن ہونے کے لئے لنک پر کلک کریں۔https://t.me/AlmsailBiddlailGroup
Members: 1